اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے اضافہ کے بعد ایک لاکھ 7ہزار 853 روپے تک پہنچ گئی ہے . دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر ایک روپے30 پیسےمہنگا ہوا ہے . جس کے بعد اس کی نئی قیمت 172 روپے 93 پیسے ہو گئی ہے . . .
کراچی(قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافہ ہوا ہے جبکہ ڈالر ایک روپے 30 پیسے مہنگا ہو گیا .
سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 25 ہزار800 روپے ہو گئی .
متعلقہ خبریں