بھارتی خاتون ریسلر کی حملے میں موت،حقیقت کیا؟ ویڈیو سامنے آگئی

(قدرت روزنامہ)بھارت کے شہر ہریانہ کی خاتون پہلوان نے بھائی سمیت حملے میں مارے جانے کی تردید کی ہے۔ نیشا دھییا نے انسٹا گرام پر جاری کردہ وضاحتی ویڈیو میں کہا ہے کہ وہ اپنے بھائی کے ہمراہ خیریت سے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق نیشا  نامی خاتون ریسلر کے حوالے سے افواہ پھیل چکی تھی کہ وہ سونی پت کے علاقے حلال پور میں واقعہ سوشیل کمار اکیڈمی میں ٹریننگ کے دوران نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے بھائی اور والدہ سمیت ہلاک ہوچکی ہیں تاہم نیشا نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے وضاحتی ویڈیو  جاری کی ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے ایسی کوئی بات نہیں وہ ان کی والدہ اور بھائی سب خیریت سے ہیں۔ نامعلوم افراد نے مذموم مقاصد کے تحت یہ افواہ پھیلائی ہے اور یہ کہ وہ سینئرز نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے گونڈہ جارہی ہیں۔ان افواہوں کا کیا مقصد ہے میں نہیں جانتی؟

Recent Posts

مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ، علی محمد خان نے عمران خان کی رائے بتا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…

34 mins ago

احتجاج کی کال دے کر پی ٹی آئی بڑی غلطی کررہی ہے، رانا ثنا اللہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…

1 hour ago

ویزا ایمنسٹی اسکیم سے فوری فائدہ اُٹھائیں، دبئی حکام کی غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…

1 hour ago

امبانی خواتین کی مہندی لگوانے کی فیس سن کر ہوش اڑ جائیں گے

ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا‎ بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت ‏آرٹ اور…

1 hour ago

پی ٹی اے نے 8 لاکھ سے زائد گستاخانہ لنکس اور فحش ویب سائٹس کو بلاک کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…

1 hour ago

آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…

2 hours ago