پنجاب یونیورسٹی مصنوعی بارش کا تجربہ کرے گی، پروفیسر ڈاکٹر منور صابر

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب یونیورسٹی میں جغرافیہ کے پروفیسر ڈاکٹر منور صابرنے کہا ہے کہ سموگ کے خاتمے کے لیے مصنوعی بارش برسانے کا تجربہ کرنے کیلئے تیاریاں مکمل کی جاچکی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مصنوعی بارش برسانے کا پہلا تجربہ پنجاب یونیورسٹی خانصپور کیمپس میں کیا جائے گاجس کیلئے ابتدائی طور پر ایک کلومیٹر کے علاقے میں مصنوعی بارش کی جائے گی جبکہ اگلے مرحلے میں لاہور میں مصنو عی بارش کا تجربہ کیا جائے گا۔ ڈاکٹر منور صابر کے مطابق منصوبے پرتقریباً دو لاکھ روپے خرچ آئے گااور کامیاب تجربہ کے بعد پاکستان دنیا کے 50ممالک کی فہرست میں شامل ہوجائے گا

Recent Posts

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مخصوص نشستوں سے متعلق اکثریتی ججز کی وضاحت پر اہم سوالات اٹھا دیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے پاکستان تحریک انصاف…

6 mins ago

سابق کرکٹر مشتاق احمد کی صاحبزادی پیاگھر سدھار گئیں، قومی کھلاڑیوں کی تقریب میں شرکت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز کھلاڑی مشتاق احمد کی صاحبزادی…

21 mins ago

پی ٹی آئی جلسہ کامیاب رہا، فواد چوہدری کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تمام تر رکاوٹوں…

36 mins ago

پاکستان میں ’کیااسپورٹیج‘ قسطوں پر بھی دستیاب، شرائط کیا ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گاڑیاں بنانے والی کمپنی کیا موٹرز پاکستان نے اپنی مقبول اسپورٹیج کار…

42 mins ago

آئینی ترمیم کا مقصد عمران خان کو فوجی عدالتوں سے سزا دلوانا ہے،,سلمان اکرم راجا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے جلسہ عام سے خطاب…

50 mins ago

سیلز اور دسکاؤنٹ آفرز کے نام پر ہیر پھیر کرنے والے برانڈز کے ساتھ کیا ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے گمراہ کن اعلانات پر…

59 mins ago