لاہور(قدرت روزنامہ) باہمی ٹی ٹونٹی مقابلوں میں پاکستان کو آسٹریلیا پر برتری حاصل ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 23 میچز میں گرین شرٹس نے 13 اور حریف نے 9 جیتے، ایک مقابلہ بے نتیجہ رہا، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ مقابلوں میں دونوں ٹیموں نے 3،3 فتوحات حاصل کی ہیں۔
ویسٹ انڈیز میں کھیلے گئے 2010ء کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں مائیکل ہسی کی شاندار بیٹنگ کے باعث 3 وکٹ سے مات ہوئی تھی، اس بار شکست کا بدلہ چکانے کا موقع ہوگا ، بھارت میں کھیلے گئے 2016ء کے میگا ایونٹ کے باہمی مقابلے میں کینگروز 21 رنز سے سرخرو ہوئے تھے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…