مرغی کے گوشت کی قیمتیں ٗ لاہور ہائیکورٹ نےبڑا حکم جاری کر دیا

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے برائلر گوشت کی قیمتیں مقرر کر کے آئندہ سماعت پر رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا . لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے درخواستوں پر سماعت کی .

درخواست گزارنے موقف اپنایا کہ حکومت برائلر گوشت کی سرکاری قیمتیں مقرر نہیں کررہی ،سرکاری افسران غیر قانونی طور پر کاروائیاں کررہے ہیں . .

متعلقہ خبریں