آج جیتے تو فائنل میں نیوزی لینڈ کی سکیورٹی کا مسئلہ حل کرنا ہے: فواد چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج قومی ٹیم جیت گئی تو فائنل میں نیوزی لینڈ کی سکیورٹی کا مسئلہ بھی حل کرنا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم بہترین کھیل پیش کررہی ہے، پاکستان کی موجودہ کارکردگی اس سے پہلے ماضی میں کم ہی دیکھی گئی ہے، پوری قوم آج پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ کھڑی ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ آج 2 بڑی تگڑی ٹیموں کا مقابلہ ہے، پاکستان کے 5 کھلاڑیوں کو اب تک ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں مین آف دی میچ کا ایوارڈ ملا ہے، اب دیکھتے ہیں چھٹے میچ میں کسے مین آف دی میچ ملتا ہے، سب کھلاڑیوں کے پاس سپر سٹار بننے کا موقع ہے، آج کا میچ جیتنے کی بڑی ضرورت ہے، ہم ہرصورت جیتیں گے، آج جیت گئے تو فائنل میں نیوزی لینڈ کی سکیورٹی کا مسئلہ بھی حل کرنا ہے۔

Recent Posts

ملک بھر میں میڈیکل کالجز اور جامعات میں داخلے کیلئے ایم بی بی ایس اوربی ڈی ایس ٹیسٹ جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر کے میڈیکل کالجز اور جامعات کے ایم بی بی ایس…

2 mins ago

بلوچستان میں 5 ہزار والدین کا بچوں کو پولیو وائرس سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں 5 ہزار والدین نے بچوں کو پولیو وائرس سے بچاؤ کے…

17 mins ago

سری لنکا میں معاشی بحران کے بعد پہلے صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سری لنکا میں 2022 کے بدترین معاشی بحران کے بعد پہلے صدارتی…

21 mins ago

نوجوان کرکٹر ہریرہ کی ہر فارمیٹ میں کامیاب بیٹر بننے کی خواہش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئنز کپ میں شریک ٹیم ڈولفنز کے نوجوان بیٹر محمد ہریرہ کا…

28 mins ago

سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان گال ٹیسٹ 5 کے بجائے 6 دن کا کیوں ہوگا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کرکٹ میں ایک ٹیسٹ میچ عام طور پر 5 دن کا ہوتا…

38 mins ago

چیمپئنزکپ: صائم ایوب کے 156 رنز کی بدولت پینتھرز نے اسٹالینز کو 20 رنز سے ہرادیا

فیصل آبا(قدرت روزنامہ)چیمپئنز ون ڈے کپ میں پینتھرز نے اسٹالینز کو 20 رنز سے ہرادیا۔…

46 mins ago