رمیز راجہ انڈر 19 پی ایس ایل لانچنگ پر پہلے ہی بات کر چکے ہیں . . .
کراچی(قدرت روزنامہ) چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے مستقبل قریب میں ویمنز پی ایس ایل کے انعقاد کا عندیہ دیدیا .
چیئرمین کرکٹ بورڈ رمیز راجہ چاہتے ہیں کہ پاکستان اس جانب قدم اٹھانے والا پہلا ایشیائی ملک بنے، البتہ انھوں نے کوئی مستند منصوبہ یا وقت کا نہیں بتایا .
متعلقہ خبریں