امریکی سفارت خانے سے پاکستان اور آسٹریلیا کے سیمی فائنل مقابلے کی مناسبت سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپرایک ویڈیو جاری کی ہے .
ویڈیو میں موجود تمام عملے سے پوچھا گیا کہ وہ کس ٹیم کوسپورٹ کررہے ہیں تو جواب ملا کہ کیا یہ بتانے کی ضرورت ہے، تمام سفارتی عملے کی پسندیدہ ٹیم پاکستان ہے . سفارت خانے کی جانب سے ’گو گرین‘ کا ہیش ٹیگ استعمال کیا گیا اورعملے نے پاکستان ٹیم کی جیت کےلیے ’گو ٹیم پاکستان‘ کا نعرہ بھی لگایا . . .We've got cricket on the mind! We asked members of our community which team they are rooting for this week and U.S. Embassy Islamabad has a clear favorite! Did we even have to ask 🤔? #GOGREENS pic.twitter.com/lBULbBbmNt
— U.S. Embassy Islamabad (@usembislamabad) November 10, 2021