کرکٹ کا جنون امریکی سفارت خانہ کے بھی سرچڑھ کر بولنے لگا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کا عملہ بھی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میں پاکستان ٹیم کی جیت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔امریکی سفارتی عملے نے پاکستان کا پرچم لہرا کر پاکستانی ٹیم کو بھرپور سپورٹ کر رہی ہے۔
امریکی سفارت خانے سے پاکستان اور آسٹریلیا کے سیمی فائنل مقابلے کی مناسبت سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپرایک ویڈیو جاری کی ہے۔

ویڈیو میں موجود تمام عملے سے پوچھا گیا کہ وہ کس ٹیم کوسپورٹ کررہے ہیں تو جواب ملا کہ کیا یہ بتانے کی ضرورت ہے، تمام سفارتی عملے کی پسندیدہ ٹیم پاکستان ہے۔سفارت خانے کی جانب سے ’گو گرین‘ کا ہیش ٹیگ استعمال کیا گیا اورعملے نے پاکستان ٹیم کی جیت کےلیے ’گو ٹیم پاکستان‘ کا نعرہ بھی لگایا ۔

Recent Posts

عائزہ خان بالی ووڈ کی کون سے اداکارہ سے متاثر ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور ادکارہ عائزہ خان بالی ووڈ میں کرینہ…

6 mins ago

مارخور کے مینٹور مصباح الحق چیمپیئنز کپ چھوڑ کر امریکا کیوں چلے گئے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مارخور ٹیم کے مینٹور مصباح…

18 mins ago

ایران میں قومی ترانے کی توہین، افغان سفارتکار نے احتجاج پر معافی مانگ لی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے بعد ایران میں بھی افغان سفارتکار کی جانب سے قومی…

30 mins ago

سندھ میں معیار تعلیم کی بہتری کیلئے لاکھوں ڈالر قرض لینے کے باوجود طریقہ کار نہ بن سکا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سندھ میں سیکنڈری ایجوکیشن کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے 75…

42 mins ago

ایک شخص کو مسلط کرنے کیلئے آئینی ترمیم کا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے: لطیف کھوسہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی…

47 mins ago

ایف بی آر کا ٹیکس چوری کیخلاف بڑی کارروائیوں کا منصوبہ تیار، بھاری جرمانے کی تجویز

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 6 بڑی کارروائیوں کا منصوبہ…

56 mins ago