’’ گھر پہنچا تو بیٹی انڈین ڈرامہ دیکھ رہی تھی جس میں ۔۔۔‘‘ شاہد آفریدی نے غصے میں آکر کیا کردیا؟ جان کر سب حیران
آج کل ٹویٹر پر ایک ویڈیوکافی وائرل ہو رہی ہیں جس میں ندا یاسر کے شو میں شاہد آفریدی سےان کے غصے کے متعلق سوال پوچھا گیا تو بوم بوم آفریدی نے بتایا کہ میں اپنی اہلیہ کو ہمیشہ ایک بات کہتا ہوں کہ بچیوں کے سامنے انڈین ڈرامے مت دیکھا کرو ان کی اہلیہ اس بات کا کافی خیال بھی رکھتی ہے لیکن ایک دن میں جب گھر اچانک آےا تو میری چھوٹی بیٹی انڈین ڈرامہ دیکھ رہی تھی جس میں اس وقت آرتی کے مناظر چل رہے تھے . شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ مجھے وہ منظر دیکھ کر اتنا غصہ آیا کی میں نے کہنی مار کر ایل سی ڈی ہی توڑ دی . . .