’’ گھر پہنچا تو بیٹی انڈین ڈرامہ دیکھ رہی تھی جس میں ۔۔۔‘‘ شاہد آفریدی نے غصے میں آکر کیا کردیا؟ جان کر سب حیران

لاہور(قدرت روزنامہ)بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی کرکٹر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے ماضی میں گھر میں اپنا ٹی وی توڑنے کا انتہائی حیران کن اور دلچسپ واقعہ پہلی مرتبہ سنا دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق کرکٹر شاہد آفریدی اپنے گھر میں نظم وضبط کے حوالے سے کافی سخت ہیں اور اپنے اصولوں کو لے کر کافی سخت طبیعت کے مالک ہیں۔آج کل ٹویٹر پر ایک ویڈیوکافی وائرل ہو رہی ہیں

جس میں ندا یاسر کے شو میں شاہد آفریدی سےان کے غصے کے متعلق سوال پوچھا گیا تو بوم بوم آفریدی نے بتایا کہ میں اپنی اہلیہ کو ہمیشہ ایک بات کہتا ہوں کہ بچیوں کے سامنے انڈین ڈرامے مت دیکھا کرو ان کی اہلیہ اس بات کا کافی خیال بھی رکھتی ہے لیکن ایک دن میں جب گھر اچانک آےا تو میری چھوٹی بیٹی انڈین ڈرامہ دیکھ رہی تھی جس میں اس وقت آرتی کے مناظر چل رہے تھے۔شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ مجھے وہ منظر دیکھ کر اتنا غصہ آیا کی میں نے کہنی مار کر ایل سی ڈی ہی توڑ دی۔

Recent Posts

پچھلے دور حکومت میں فوج کو سیاست کےلئے استعمال کرنے کی واردات کی کوشش ہوئی تھی، سیکیورٹی حکام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ فیض حمید نے جو کچھ کیا اس…

9 mins ago

دنیا کی سب سے بڑی کمپنی مرسک کا پاکستانی کمپنی میں پارٹنرشپ طے پا گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں…

21 mins ago

آئی ایم ایف دوست ممالک کی یقین دہانیوں سے مطمئن ہوگیا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ…

27 mins ago

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے کےحوالے سے ویڈیو پیغام جاری کردیا

پشاور (قدررت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے نکلنے…

30 mins ago

کیا کپل شرما نے نئے سیزن میں ارچنا کو نکال کر گووندا کی اہلیہ کو ہنسنے کیلئے رکھ لیا؟

ممبئی (قدرت روزنامہ)نیٹ فلکس پر دی گریٹ انڈین کپل شو سیزن 2 کے لیے مداح…

2 hours ago

آئینی ترامیم کیخلاف وکلا تحریک کے آغاز کا اعلان، ’سیلاب باہر نکلے گا تو کوئی طاقت نہیں روک سکے گی‘

ہم ہر طرح سے آپ کو ناکام بنائیں گے، حامد خان اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان…

2 hours ago