اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل کل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دبئی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جس کے متعلق بتایا جارہا ہے کہ فلو کا شکار ہونے والے شعیب ملک اور محمد رضوان کی جگہ سرفراز احمد اور حیدر علی کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ دو روز آرام کے بعد پاکستان ٹیم نے آج آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ کا آغاز کیا،
پاکستان ٹیم کے دو قابل اعتماد بیٹسمین شعیب ملک اور محمد رضوان ٹیم کے ہمراہ پریکٹس کے لیے نہیں آئے۔پاکستان ٹیم کے میڈیا منیجر ابراہیم بدیس کے مطابق دونوں کھلاڑیوں کو فلُو ہوا ہے اور معمولی بخار بھی ہے تاہم ان کی کووڈ ٹیسٹ کی رپورٹ کلیئر آئی ہے، البتہ ڈاکٹر نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے دونوں کھلاڑیوں کا کل صبح پھر چیک آپ کیا جائے گا۔
لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ممکنہ احتجاج…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بروری پولیس تھانے کے عملے نے پولیس اہلکار…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو دھچکا لگ گیا…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 خوارج کو ہلاک…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کو افغانستان انڈر…