اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ وزیراعظم پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس موخر کرنے پر کورکمیٹی کو اعتماد میں لیں گے۔
وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے ۔ اجلاس میں 2 وزرائے اعلیٰ، گورنرز اور سینئر وفاقی وزرا شریک ہوں گے ۔اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور ہوگا،وزیراعظم پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس کے موخر کرنے پر کور کمیٹی کو اعتماد میں لیں گے،اجلاس میں سپریم کورٹ میں سماعت پر بھی مشاورت ہوگی۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…
پشاور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ…
لاہور(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ کے پی کے عوام…
لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…
ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…
کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…