دبئی (قدرت روزنامہ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل اس وقت پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ہے، آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بابراعظم اور محمد رضوان نے اننگز کا آغاز کیا، بابراعظم نے پہلے ہی اوور میں کسی بھی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز حاصل کیا، بابر اعظم سیمی فائنل میں 39 رنز بنا کرآؤٹ ہوئے، اس کے علاوہ بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا تیزترین ڈھائی ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے، بابراعظم نے یہ اعزاز اپنی 62 ویں اننگز میں حاصل کیا،
ویرات کوہلی نے اڑھائی ہزار رنز بنانے کا کارنامہ 68 ویں اننگز میں انجام دیا۔ اس طرح بابر اعظم نے کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نامور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے وی پی این پر پابندی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…