سعودی عرب کا غیرملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا فرمان جاری کیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق مملکت نے شاندار صلاحیتوں اور نایاب شعبوں سے وابستہ غیرملکیوں کو شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے . عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے شاہی فرمان کے مطابق شریعت، طب اور سائنس میں نمایاں کارکردگی والے غیر ملکی مملکت کی شہریت کے اہل ہوں گے .

کھیل، ثقافت اور ٹیکنالوجی میں بھی نمایاں کارکردگی دکھانے والے غیر ملکی بھی مملکت کی شہریت حاصل کر سکیں . .

متعلقہ خبریں