لاہور اور کراچی آلودہ ترین شہروں میں کون سے نمبر پر؟

(قدرت روزنامہ)ایئرکوالٹی انڈیکس میں دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج پہلے اور کراچی نویں نمبر پر موجود رہا۔

ایئرکوالٹی انڈیکس کی فہرست کے مطابق لاہور کی فضا انتہائی آلودہ ہے جہاں پر ٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 364 تک جا پہنچی۔

کراچی کی آلودہ فضا میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد159 ریکارڈ کی گئی۔

دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں دہلی دوسرے نمبر پر موجود ہے، جہاں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 265 ریکارڈ کی گئی۔

تیسرے نمبر پر پولینڈ کا شہر کراکو ہے جس کی فضا میں آلودگی پرٹیکیولیٹ کیٹرز کی تعداد 176 ریکارڈ کی گئی۔

درجہ بندی کے مطابق 151 سے 200 درجے تک آلودگی مضر صحت ہے، 201 سے 300 درجے تک آلودگی انتہائی مضر صحت ہے جبکہ 301 سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کو ظاہر کرتاہے۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، جس کے بعد پنجاب کے کئی شہروں میں فضائی آلودگی خطرناک حد سے تجاوز کر گئی۔

Recent Posts

پاکپتن میں ڈکیتی کے دوران لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعےکا ڈراپ سین ہوگیا

پاکپتن (قدرت روزنامہ) پاکپتن میں روڈ ڈکیتی کے دوران16 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی…

15 mins ago

پی ٹی آئی کا احتجاج؛ مینارپاکستان اور دیگر راستے کنٹینرز لگا کر بند

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے احتجاج کے باعث مینار پاکستان…

16 mins ago

ملک کے بالائی علاقوں میں آج سے منگل تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں آج سے منگل تک تیز ہواؤں…

19 mins ago

بیرسٹر سیف کے بھارتی وزیر خارجہ کو احتجاج میں شرکت کی دعوت کے اعلان پر ڈاکٹر شہبازگل کا موقف بھی آگیا

  نیویارک (قدرت روزنامہ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کے بھارتی وزیر خارجہ کو احتجاج…

21 mins ago

وفاقی حکومت نے معاشی بحالی کے پروگرام کو حتمی شکل دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے معاشی بحالی کے پروگرام کو حتمی شکل دیدی جسے منظوری…

25 mins ago

لاٹھی چارج اور گرفتاری کا بھی اختیار، اسلام آباد میں فوج کو دئیے گئے اختیارات کا مراسلہ جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے فوج کو دئیے گئے اختیارات…

30 mins ago