اے پی ایس سانحہ ازخود نوٹس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

(قدرت روزنامہ)آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس ) سانحہ ازخود نوٹس کی گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا۔

تحریری حکم نامے میں سپریم کورٹ نے کہا کہ وزیراعظم نے وفاق اور ریاست کو اپنی ذمے داریوں سے آگاہ ہونے کی یقین دہانی کروائی، وزیراعظم نے یقین دہانی کروائی کہ غفلت برتنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔

عدالت نے قرار دیا کہ بچوں کے والدین شہادتوں پر کوئی بھی عذر قبول کرنے کو تیار نہیں، والدین 20 اکتوبر کے فیصلے میں نامزد افراد کو غفلت کا ذمے دار سمجھتے ہیں۔

عدالت نے حکم دیا کہ حکومت شہداء کے والدین کا موقف سُن کر مثبت کارروائی کرے۔

Recent Posts

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

6 hours ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

6 hours ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈرامائی واپسی پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…

7 hours ago

وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا وہ خودساختہ روپوش تھے,گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…

7 hours ago

علی امین کے پی ہاؤس پہنچ سکتے ہیں تو ڈی چوک کیوں نہیں؟ فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…

7 hours ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ،2افرادزخمی

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…

7 hours ago