گھی کی قیمت میں فی کلو 25روپے کا ایک ہی دن میں اضافہ

پشاور(قدرت روزنامہ) گھی کی قیمت میں فی کلو 25روپے کا ایک ہی دن میں اضافہ ہو گیا ہے کم کوالٹی والے گھی فی کلو 300روپے سے تجاوز کر کے 325روپے فی کلو ہو گیا ہے ڈالڈا 345روپے سے فی کلو 360روپے ہو گیا ہے جبکہ دیگر مختلف کمپنیوں کے ایک کلو گھی 330روپے سے 345روپے تک پہنچ گیا ہے گھی کی قیمتوں میں گزشتہ دو ماہ کے دوران 180روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے سفید پوش اور کم تنخواہ لینے والے ملازمین مہنگائی کے باعث شدید متاثر ہو رہے ہیں گھی کی قیمت میں مسلسل اضافہ کے باعث اس کے کاروبار کرنے والے بڑے بڑے ڈیلرز نے لاکھوں روپے کا منافع قلیل وقت میں کر لیا ہے گھی کے بڑے بڑے کاروباری تاجروں نے گھی کی قیمت میں مسلسل اضافہ کے باعث پرانے سٹاک کو بھی نئی قیمتوں پرفروخت کرنا شروع کیا ہے سونے او رڈالر کی قیمت میں کمی آنے کے بعد اب بڑے بڑے شخصیات نے چینی او رگھی میں سرمایہ کاری شروع کر دی ہے ۔

Recent Posts

ایف بی آر کا انفورسمنٹ سسٹم بہتر بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے: وزیراعظم

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ…

20 mins ago

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ نجی…

22 mins ago

فیس بک ، واٹس ایپ اور یوٹیوب صارفین کی ذاتی معلومات کا کیا کرتے ہیں؟حیران کن انکشاف

نیویارک (قدرت روزنامہ )امریکہ کے فیڈرل ٹریڈ کمیشن نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیاہے کہ…

25 mins ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 2024 میں دنیا کی بہترین مارکیٹ رہی ہے، بلوم برگ

کراچی (قدرت روزنامہ)امریکی معاشی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان…

40 mins ago

امیتابھ اور جیا کی شادی خفیہ کیوں رکھی گئی، پنڈت کیوں خلاف تھا؟

ممبئی (قدرت روزنامہ )بالی وڈ کی نامور جوڑی اداکار امیتابھ بچن اور جیا بچن کی…

54 mins ago

توشہ خانہ ٹو: خصوصی عدالت کا پیر کو عمران اور بشریٰ کے دلائل سننے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں 23 ستمبر کو بانی…

1 hour ago