پاکستان کو شکست، ننھا فین بے حال ہو گیا شعیب اختر نے روتے بچے کی ویڈیو شیئر کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی آسٹریلیا سے سیمی فائنل میں ہار سے ہر پاکستانی غم سے نڈھال ہے . ایسے میں شعیب اختر نے ایک ایک بچے کی ویڈیو شئیر کی جس میں ننھا بچہ پاکستان کی شکست پر زار و قطار رو رہا ہے .

سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے ٹویٹر پر لکھا کہ جب آپ کی ٹیم اچھا کھیلتی ہے تو ایسا ہی ہوتا ہے، مداحوں کی توقعات بڑھ جاتی ہیں . سابق کرکٹر نے لکھا کہ اسی لیے یہ ورلڈ کپ ہمارے لیے بہت اہم تھا . . .

متعلقہ خبریں