سردیوں میں گیس دن میں صرف 3 وقت ملے گی ، حماد اظہر نے قوم کو بری خبر سنا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے قوم کو ایک اور بری خبر سنادی ، کہا کہ سردیوں کے دوران دن میں گیس صرف تین وقت میسر ہو گی ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق حماد اظہر نے کہا کہ صبح کے ناشتے ، دوپہر کے کھانے اور رات کے کھانے کی تیاری کے لئے گیس ملے گی ، ہفتے میں تین دن گیس فراہمی کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ایل این جی پاکستان ایل این جی بورڈ کے تحت خریدی جاتی ہے ، ایک دو کارگوز کی خریداری پی ایس او بورڈ کے تحت ہوتی ہے ، بورڈ کی منظوری کے بغیر کوئی خریداری نہیں ہوتی ، سارا عمل شفاف انداز میں بورڈ کرتا ہے ، نومبر اور دسمبر کے لئے 11 کارگوز موجود ہیں ۔

Recent Posts

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

30 mins ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

32 mins ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈرامائی واپسی پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…

39 mins ago

وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا وہ خودساختہ روپوش تھے,گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…

42 mins ago

علی امین کے پی ہاؤس پہنچ سکتے ہیں تو ڈی چوک کیوں نہیں؟ فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…

46 mins ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ،2افرادزخمی

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…

54 mins ago