اداکارہ سجل علی فون پر سب سے زیادہ باتیں کس سے کرتی ہیں؟ اداکارہ کے بارے میں دلچسپ انکشاف ہو گیا

کراچی(قدرت روزنامہ) معروف پاکستانی اداکار بلال عباس نےاپنی ساتھی اداکارہ سجل علی کی سیٹ پر شو ٹنگ کے دوران فون استعمال کرنے کی عادت کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ سجل سب سے زیادہ فون کالز احد رضامیر کو کرتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حال ہی میں بلال عباس نے سجل علی کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی شو میں شرکت کی ۔اس شو میں میزبان ندایاسر نے بلال عباس سے سجل علی کے بارے میں پوچھا کہ ’ سجل علی سیٹ پر شوٹ کے دوران سب سے زیادہ کس کو کالز اور میسیج کرتی ہیں۔بلال عباس نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سجل کی کالز ، ویڈیو کالز، میسیج سب صرف احد رضامیر کے لیے ہوتے ہیں۔جواب سن کر ندا یاسر نے پوچھا کہ کیا کبھی آپ نے سجل کو اپنی بہن صبور علی سے فون پر بات کرتے ہوئے دیکھا ۔جس پر بلال عباس نے کہا کہ ’ سجل ہمیشہ صرف احد سے ہی فون پر بات کرتے ہوئے ملتی ہیں۔‘

Recent Posts

پاکستانی امپائر علیم ڈار کا ڈومیسٹک امپائرنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور (قدرت روزنامہ) آئی سی سی کے ایوارڈ یافتہ پاکستانی امپائرعلیم ڈار نے ڈومیسٹک امپائرنگ…

4 mins ago

شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر اڑان بھرتے ہی گرگیا

میرانشاہ(قدرت روزنامہ) شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر، شیوہ آئل فیلڈ…

12 mins ago

جیکب آباد: خاتون پولیو ورکر سے زیادتی کی تصدیق

جیکب آباد(قدرت روزنامہ) جیکب آباد میں انسدادِ پولیو مہم کے دوران خاتون سے زیادتی کی…

26 mins ago

مولانا فضل الرحمان کو چھوڑ کر آئینی ترمیم کیلئے نمبر پورے کرنا درست نہ ہوگا: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ حکومت مولانا…

30 mins ago

فیصل آباد: گھر میں ڈکیتی کے دوران خاتون کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی

فیصل آباد(قدرت روزنامہ) فیصل آباد کے علاقے علی ٹاؤن میں گھر میں ڈکیتی کے دوران…

34 mins ago

سوناکشی نے شوہر ظہیر سے 7 سال تعلق خفیہ رکھنے کی حیران کن وجہ بتادی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال نے 7 سال…

39 mins ago