وزیراعلیٰ بلوچستان کا خصدار اسکول سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا نوٹس

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے خصدار اسکول سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا نوٹس لے لیا . وزیراعلیٰ بلوچستان نے شیلٹرلیس اسکول کوفوری طورپرسرکاری اسکول کادرجہ دینےکی ہدایت کردی .

عبدالقدوس بزنجونےسیکرٹری تعلیم کو فوری طور پر جھونپڑی اسکول کوپختہ بلڈنگ فراہم کرنےکی ہدایت کی . وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا ہے کہ تعلیم سب کیلئےکی پالیسی پرعملدرآمدہوگا،بلوچستان کامستقبل تعلیم سے وابستہ ہے . . .

متعلقہ خبریں