وزیراعلیٰ بلوچستان کا خصدار اسکول سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا نوٹس

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے خصدار اسکول سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا نوٹس لے لیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے شیلٹرلیس اسکول کوفوری طورپرسرکاری اسکول کادرجہ دینےکی ہدایت کردی۔

عبدالقدوس بزنجونےسیکرٹری تعلیم کو فوری طور پر جھونپڑی اسکول کوپختہ بلڈنگ فراہم کرنےکی ہدایت کی۔
وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا ہے کہ تعلیم سب کیلئےکی پالیسی پرعملدرآمدہوگا،بلوچستان کامستقبل تعلیم سے وابستہ ہے۔

Recent Posts

مرغی کا گوشت مزید سستا، قیمت 400روپے فی کلو سے بھی نیچے آ گئی

لاہور(قدرت روزنامہ)مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، فی کلو گوشت 24…

2 mins ago

سعودی فرماں روا کا اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان

ریاض(قدرت روزنامہ)سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اہل اور قابل افراد کو سعودی…

9 mins ago

وزیراعلیٰ کی دھمکیاں، خیبر پختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 4 گھنٹے سے بڑھ کر 13 گھنٹے ہوگیا

پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور کے علاقے لالا کلے کے رہائشی عبدالصمد خان بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ…

16 mins ago

6 تا 11 محرم پنجاب میں واٹس ایپ ،فیس بک ،ٹک ٹاک اور ٹوئٹر بند رہے گا،نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے، کسی بھی ممکنہ تخریب…

29 mins ago

استعفیٰ مانگنے والے بہت سے لوگ سڑکوں پر پھر رہے ہیں، شبلی فراز کا شیر افضل مروت کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراد نے کہا ہے کہ ان سے…

50 mins ago

محکمہ خوراک بلوچستان، گندم کی 15 لاکھ بوریاں غائب

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)محکمہ خوراک بلوچستان میں کرپشن کا بڑا انکشاف ہوا ہے۔ 15لاکھ گندم کی بوریاں…

1 hour ago