مختلف برینڈ کی گاڑیوں کی قیمت میں دو سے پانچ لاکھ روپے کا اضافہ

لاہور(قدرت روزنامہ) ڈالر کی مسلسل بلند پرواز کے باعث مقامی سطح پر گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمت میں 2 سے 5 لاکھ روپے فی گاڑی اضافہ کردیا ہے جس کی وجہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ بتایا جا رہا ہے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ گاڑیوں کی قیمت میں اضافے سے پاکستان میں تیار ہونے والی سب سے چھوٹی گاڑی 17 لاکھ روپے سے زائد کی قیمت پر پہنچ گئی ہے جس کے باعث گاڑیوں کی خریداری عام شہریوں کی پہنچ سے دور ہوتی چلی جا رہی ہے جبکہ شہریوں کو گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں

کے ساتھ ساتھ گاڑیوں کے حصول کے لئے لاکھوں روپے آن بھی ادا کرنا پڑ رہا ہے۔ موجودہ صورتحال کے حوالے سے کار ڈیلر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مقامی سطح پر تیار کی جانے والی گاڑیوں کی کمپنیوں نے اپنی اجارہ داری قائم کر رکھی ہے اور یہ اجارہ داری اسی صورت میں ٹوٹ سکتی ہے جب حکومت ملک میں یبرون ممالک سے گاڑیوں کی درآمد پر عائد پابندی اٹھا لے۔

Recent Posts

کراچی: نظارت خانے میں آتشزدگی، 100 سے زائد گاڑیاں جل گئیں

کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک ون میں نظارت خانے میں کھڑی 100 سے زائد…

11 mins ago

بلوچستان: کانگو وائرس سے اموات کی تعداد 9 ہوگئی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے اسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس کا مریض جان کی بازی…

20 mins ago

صدارتی انتخابات ہارنے کی صورت میں ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے منصوبے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا میں ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی…

26 mins ago

حکومت کی آئینی ترامیم کا طریقہ کار متنازع ہوگیا ہے، ڈاکٹر عشرت العباد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ حکومت کا…

32 mins ago

کیا قوم کو منی بجٹ کا سرپرائز ملنے والا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بری خبر ہے وفاقی حکومت نے…

40 mins ago

ہر ادارہ چاہتا ہے کہ وہ اپنے دائرہ کار سے باہر جاکر کام کرے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے…

56 mins ago