باجوڑ میں دھماکہ ٗ شہادتیں

پشاور (قدرت روزنامہ)باجوڑ میں دھماکے سے 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے . ڈی پی اوعبدالصمد خان نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا راغگان ڈیم کے قریب ہوا جس میں 2 پولیس اہل کار شہید ہوئے .

عبدالصمد خان نے بتایا کہ دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا، علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا . .

متعلقہ خبریں