انا للہ وانا الیہ راجعون ،معروف اداکار سہیل اصغر انتقال کر گئے

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کے معروف ترین اداکار سہیل اصغر انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق سہیل اصغر گزشتہ ڈیڑھ سال سے علیل تھے اور ان کے معدے کی سرجری ہوئی تھی۔جس کے بعد وہ شدید علیل ہو گئے تھے۔سہیل اصغر آج انتقال کر گئے ہیں۔سہیل اصغر کی نماز جنازہ کل کراچی میں ادا کی جائے گی۔ سہیل اصغر پاکستانی مزاح کار، اسٹیج اور ٹی وی اداکار تھے۔انھوں نے لاہور سے اپنے کریئر کا آغاز کیا۔ان کے مشہور ڈراموں میں لاگ، خدا کی بستی، دکھ سکھ،حویلی سمیت کئی ڈرامے شامل ہیں۔سہیل اصغر کے انتقال پر ان کے مداحوں نے افسوس کا اظہار

کیا ہے اور ان کے بلند درجات کے لئے دعا کی۔

Recent Posts

پروٹین شیک کے فوائد اور نقصانات، کیا آپ جانتے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام خیال ہے کہ اگر آپ نے وزن کم کرنا ہے تو…

4 mins ago

ٹک ٹاکرز کے وارے نیارے، صارفین کا پسندیدہ فیچر کب آرہا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کے لیے ایک ایسے فیچر کو لانے…

15 mins ago

سوزوکی کلٹس خریدنے والوں کو اضافی کتنا ٹیکس دینا ہو گا؟ جانئے

کلٹس VXR کی قیمت اس وقت 38,58,000 روپے ہے اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوزوکی کلٹس (Suzuki…

28 mins ago

نواز شریف سے جو باتیں ہونی تھیں ہوگئیں، آئینی ترمیم کا ان سے پوچھیں جو لانے والے ہیں، فضل الرحمان

ملتان(قدرت روزنامہ)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سابق وزیر…

38 mins ago

سونا خریدنے والوں کیلئے ایک بار پھر بری خبر، قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئیں

سونے کے بین الاقوامی نرخوں پر دباؤ کیوں ہے کراچی (قدرت روزنامہ)سونا خریدنے والوں کیلئے…

48 mins ago

ستمبر میں پاسپورٹ بنوانے کے لیئے کتنی فیس ادا کرنی ہوگی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاسپورٹ بیرون ملک سفر کرنے کے لیئے سب سے اہم ہوتا ہے،…

57 mins ago