آصف علی ساتھی کرکٹر حسن علی کی حمایت میں سامنے آگئے

لاہور (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر آصف علی نے ساتھی کرکٹر حسن علی پر کی جانیوالی تنقید پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔آصف علی نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں حسن علی کی ہمت بڑھاتے ہوئے لکھا کہ مشکل وقت سب پر آتا ہے، ہم انسان ہی ہیں، ہم سے بھی غلطیاں ہوتی ہیں۔آصف نے حسن کو مینشن کرتے ہوئے لکھا کہ حسن پاکستان کا اسٹار ہے، ہم سب حسن کے ساتھ ہیںجارحانہ بلے باز نے اپنی ٹوئٹ میں WeStandWithHassanAli کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔آصف علی کی پوسٹ پر متعدد صارفین نے حسن علی کی حمایت میں

اپنے پیغامات شیئر کیے اور یقین دہانی کروائی کہ اس مشکل گھڑی میں وہ قومی ہیروز کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں حسن علی سے آسٹریلوی بلے باز میتھیو ویڈ کا اہم کیچ چھوٹ گیا تھا جس پر صارفین کی بڑی تعداد نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا

Recent Posts

پی ٹی آئی ترکیہ کی گولن تحریک کی طرح پاکستانی ریاست پر قبضہ کرنے کی سکیم پر عمل کر ر ہی ہے، احسن اقبال کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریکِ انتشار پاکستان کی گولن تحریک…

17 mins ago

علی امین گنڈاپور کہاں ہیں؟صحافی کا محسن نقوی سے سوال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کی متضاد اطلاعات…

27 mins ago

عثمان خان نے تیز ترین لسٹ اے ڈبل سنچری کا نیا قومی ریکارڈ قائم کر دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کے جارح مزاج بیٹر عثمان خان نے تیز ترین لسٹ اے ڈبل…

30 mins ago

سرکاری ملازمین احتجاج نہیں کرسکیں گے، حکمنامہ جاری

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ سرکاری ملازمین اب سڑکوں پر نکل کر…

54 mins ago

میں منشیات کے استعمال میں حد سے باہر ہو گیا تھا ، جسٹن بیبر کا اعتراف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کے محافظ ہر رات کو اُن…

1 hour ago

اسلام آباد انتظامیہ پی ٹی آئی کو احتجاج کیلئے مناسب جگہ اور سہولت فراہم کرے،ہائیکورٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت اور اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ…

2 hours ago