اسلام آباد میں آوارہ کتوں کو زہر دے کر تکلیف سے مارنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا سخت برہمی کا اظہار

اسلام آبا(قدرت روزنامہ) اسلام آباد میں آوارہ کتوں کو زہر دے کر تکلیف سے مارنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چئیرمین سی ڈی اے، وائلڈ لائف بورڈ اور میٹرو پولیٹین کارپوریشن کو نوٹس جاری کر دئے چیف جسٹس کی عدالت نے کہا کہ افسران پیش ہوکر بتائیں کیوں عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی گئی عدالت نے آوارہ کتوں کو تکلیف سے مارنے کی بجائے پالیسی بنانے کا حکم دیا تھا چیئرپرسن وائلڈ لائف بورڈ پیش کربتائیں آوارہ کتوں کوتکلیف سے بچانے کیلئی کیا پالیسی بنائی کیوں نہ عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائی عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے تمام افسران 16 نومبر کو طلب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔

Recent Posts

لاہور میں طالب علم کی پٹائی کرنے پر سکول پرنسپل گرفتار، مقدمہ درج

لاہور(قدرت روزنامہ)فیکٹری ایریا کی حدود میں طالب علم پر تشدد کرنے پر اسکول پرنسپل کو…

9 mins ago

شوگر ملز ایسوسی ایشن کا گورنر اسٹیٹ بینک کو خط، قرضوں کی ادائیگی میں توسیع کا مطالبہ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے قرضوں کی ادائیگی میں توسیع کے…

33 mins ago

ندا یاسر نے اپنے شوہر کے دوسری شادی سے متعلق بیان پر ردعمل دیدیا

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے اپنے شوہر و…

41 mins ago

علی وزیر کی نظر بندی میں مزید 15 روز کی توسیع

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)ضلعی انتظامیہ نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی نظر بندی میں مزید…

58 mins ago

چیمپئینز کپ؛ ماخورز کے مینٹور مصباح الحق ٹیم کو ٹورنامنٹ کے بیچ تنہا چھوڑ کر امریکا روانہ

لاہور(قدرت روزنامہ)چیمپئینز ون ڈے کپ میں ماخورز کے مینٹور کو ٹورنامنٹ کو بیچ میں چھوڑ…

1 hour ago

قطر ایئر لائن نے لبنان سے آنیوالی پروازوں میں واکی ٹاکی اور پیجرز لانے پر پابندی لگا دی

دوحہ (قدرت روزنامہ)لبنان میں پیچر اور واکی ٹاکی میں دھماکوں کے بعد قطر ایئر لائن…

1 hour ago