مقبوضہ کشمیر، پاکستان کی آسٹریلیا سے ہار کے بعد شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

سرینگر(قدرت روزنامہ)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی آسٹریلیا سے ہار کے بعد بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں ایک 36 سالہ شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع بڈگام کے علاقے کائوسہ خاصلہ کے رہائشی شخص کی شناخت ریاض احمد کے نام سے ہوئی ہے۔ مرحوم وادی کشمیر کے معروف کرکٹر وسیم کاچرو کا بھائی ہے۔متوفی کے اہلخانہ نے بتایا کہ ریاض کو گھر میں ہی دل کا دورہ پڑا اور اسے فوری طور پر سری نگر کے جہلم ویلی میڈیکل

کالج منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

Recent Posts

وہ چیز جسے بند کرنے کیلئے وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو غیر قانونی وی پی…

1 min ago

بھارتی اداکارہ رِدھی ڈوگرا کے فواد خان کے ساتھ اپنی فلم کے حوالے سے اہم انکشافات

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ رِدھی ڈوگرا نے پاکستانی سپر اسٹار فواد خان کے ساتھ…

5 mins ago

جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم پھر ٹل گئی

وکلا کے دلائل مکمل، آئندہ سماعت پر سرکاری وکلا ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر…

9 mins ago

شہزاد رائے نے اپنی اصل عمر بتا کر سب کو حیران کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) گلوکار و سماجی رہنما شہزاد رائے نے ہر وقت جوان نظر آنے…

12 mins ago

بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ فراڈ ہو گیا ، حیران کن انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ 25 لاکھ روپے…

33 mins ago

بھارت؛جھانسی میں اسپتال کے آئی سی یو میں آتشزگی، 10 نومولود بچے جاں بحق

جھانسی (قدرت روزنامہ)بھارت کے شہر جھانسی میں اسپتال کے آئی سی یو میں آگ لگنے…

38 mins ago