اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں اب تک کی سب سے زیادہ ماہانہ موٹر سائیکل کی فروخت کا نیا ریکارڈ بنادیا

لاہور(قدرت روزنامہ)اٹلس ہونڈا نے اکتوبر کے مہینے میں پاکستان میں اب تک کی سب سے زیادہ ماہانہ موٹر سائیکل کی فروخت کا نیا ریکارڈ بنادیا ہے۔ اٹلس ہونڈا کے اکتوبر 2021 میں 1 لاکھ 25 ہزار 31یونٹس فروخت ہوئے۔اعداد و شمار کے مطابق ستمبر میں تقریباً 1 لاکھ 10 ہزار موٹر سائیکلیں فروخت ہوئیں۔کمپنی کی موٹرسائیکلوں کی فروخت میں 2020 کے دوران تیزی سے کمی ریکارڈ کی گئی تھی کیونکہ اپریل اور مئی میں فروخت تقریباً نہ ہونے کے برابر تھی جس کی بڑی وجہ کرونا وائرس کے باعث لاک ڈائون تھا۔اٹلس ہونڈا نے 3 نومبر کو 7

ویں بار اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمت میں 6ہزار 500 روپے تک کا اضافہ کیا ۔

Recent Posts

مخصوص نشستوں کا کیس: چیف جسٹس نے اکثریتی ججز کی وضاحت پر رجسٹرار سے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی ججزکی وضاحت…

5 mins ago

ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ کا امتحان، موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل

لاہور (قدرت روزنامہ ) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام ملک بھر میں میڈیکل…

11 mins ago

ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 30افراد جاں بحق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایران کے صوبے خراسان میں کوئلے کے کان میں دھماکے کے نتیجے…

31 mins ago

گوگل کی نئی اپڈیٹ، پاسورڈ کے بغیر اکاؤنٹ کو کیسے لاگ اِن کریں گے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹیکنالوجی کمپنی گوگل ہر آنے والے دن مختلف اپڈیٹس کے ذریعے اپنے…

39 mins ago

وزیراعظم 23 سے 27 ستمبر تک اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس میں شرکت کریں گے، دورے کی تفصیلات جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم محمد شہباز شریف 27 ستمبر 2024 کو اقوام متحدہ کی…

51 mins ago

بنوں: مشران و عمائدین کا فتنہ الخوارج کے خاتمے کے لیے پاک فوج کا ساتھ دینے کا عزم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بنوں میں مشران اور عمائدین کا گرینڈ امن جرگہ منعقد ہوا جس…

58 mins ago