پی ٹی آئی کیخلاف فارن فنڈنگ کیس کو دائر ہوئے 7سال گزر گئے ٗ مقدس گائے کو بچانے کی کوشش میں ملکی معیشت تباہ ہوگئی ٗ پٹیشنر اکبر ایس بابر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان میں فارن فنڈنگ کیس کو دائر ہوئے آج 7سال مکمل ہوگئے۔پٹیشنر اکبر ایس بابر نے فارن فنڈنگ کیس کے زیر التوا ہونے کے 7 سال مکمل ہونے پر کہا کہ 7سال سے مقدس گائے کو بچانے کی کوشش میں ملکی معیشت تباہ ہوگئی، عدل و انصاف کے تقاضے پورے ہوتے تو آج ملک میں بہتر قیادت اقتدار میں ہوتی۔معاشی تباہی نہ آتی اور ملک ان موجودہ مشکلات کا شکار نہ ہوتا،پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا التوا ثبوت ہے کہ طاقتور کو قانون کے نیچے لانے

کی ضرورت ہے۔

Recent Posts

ملک بھر میں واٹس ایپ اور انسٹاگرام بند ہونے کی شکایات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر میں واٹس ایپ اور انسٹاگرام کے پاکستانی صارفین نے ہفتے…

5 mins ago

ملک بھر میں میڈیکل کالجز اور جامعات میں داخلے کیلئے ایم بی بی ایس اوربی ڈی ایس ٹیسٹ جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر کے میڈیکل کالجز اور جامعات کے ایم بی بی ایس…

12 mins ago

بلوچستان میں 5 ہزار والدین کا بچوں کو پولیو وائرس سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں 5 ہزار والدین نے بچوں کو پولیو وائرس سے بچاؤ کے…

26 mins ago

سری لنکا میں معاشی بحران کے بعد پہلے صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سری لنکا میں 2022 کے بدترین معاشی بحران کے بعد پہلے صدارتی…

31 mins ago

نوجوان کرکٹر ہریرہ کی ہر فارمیٹ میں کامیاب بیٹر بننے کی خواہش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئنز کپ میں شریک ٹیم ڈولفنز کے نوجوان بیٹر محمد ہریرہ کا…

38 mins ago

سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان گال ٹیسٹ 5 کے بجائے 6 دن کا کیوں ہوگا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کرکٹ میں ایک ٹیسٹ میچ عام طور پر 5 دن کا ہوتا…

48 mins ago