وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ مسابقتی کمیشن نے شوگرملز پر 46 ارب روپے کا جرمانہ کیا اور شوگر ملز والے حکم امتناعی لے کر بیٹھ گئے ہیں، عدالتوں سے گزارش ہے کہ ان مقدمات پر جلد فیصلے کریں .
. .چینی کی قیمت میں پانچ نہیں دس نہیں ترتالیس روپے تک کمی آگئ ہے لیکن مجال ہے میڈیا پر یہ خبر بھی آجائے دراصل ہمارا میڈیا چوبیس گھنٹے صرف سازشوں اور غیر مستحکم ہونے کی نوید پر ہی چلتا ہے، منفی میڈیا کا فیک نیوز کے ساتھ ربط ملک کیلئے انتہائ خطرناک ہے اسی لئے نئے قوانین ضروری ہیں
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) November 14, 2021