قومی ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی میں فتح، شاہد آفریدی خوش

(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے . اپنے بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سب نے شاندار کارکردگی دکھائی .

پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے انگلینڈ کو 31 رنز سے ہرا دیا سابق کپتان کا کہنا تھا کہ دباؤ میں فیلڈنگ اور بولنگ بہت اچھی رہی . ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ شاہین آفریدی، محمد حسنین اور شاداب خان نے شاندار پرفارم کیا . . .

متعلقہ خبریں