(ق) لیگ کو بڑا دھچکا، چوہدری برادران کے قریبی ساتھی اور دست راست پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے

ڈسکہ(قدرت روزنامہ)پنجاب میں (ق) لیگ کو بڑا دھچکا، چوہدری برادران کے قریبی ساتھی اور دست راست سلیم بریار پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے تفصیلات کے مطابق سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ق) پنجاب سلیم بریار نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ہے، سلیم بریار نے شمولیت سینیٹر سیف اللہ نیازی، اعجازچوہدری کی موجودگی میں کی، اس موقع پر فردوس عاشق اعوان اور احسن سلیم بریاربھی موجود تھے۔سلیم بریار کا شمار (ق) لیگ کے سرکردہ رہنماؤں میں کیا جاتا تھا، وہ چوہدری برادران کے قریبی ساتھی اور دست راست تھے۔پی ٹی آئی میں شمولیت کے موقع پر سلیم بریار

کا کہنا تھا کہ بیٹا پی ٹی آئی سے ایم پی اے ہے توباپ دوسری پارٹی میں رہتا؟۔سلیم بریار نے کہا کہ عالمی بحرانوں میں عمران خان ہی پاکستان کی واحد امید ہیں، عمران خان کے قد کا کوئی دوسرا رہنما ہمارے پاس نہیں، وزیراعظم ملک کو درپیش مسائل سے جلدنکال لیں گے۔

Recent Posts

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا…

11 mins ago

صدر زرداری کے ماضی کے ساتھی اسماعیل ڈاہری چرس اور کلاشنکوف برآمدگی پر گرفتار

دولت پور / حیدرآباد(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری کے ماضی کے انتہائی قریبی ساتھی…

14 mins ago

وزیراعظم کا اعلیٰ افسروں کے پروموشن کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو…

16 mins ago

پاکستا ن ریلوے نے تمام مسافرٹرینوں کے کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ))پاکستان ریلوے نے تمام مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کر دی۔ پاکستان…

19 mins ago

عباسی شہید اسپتال کے ملازم کو رشوت لینے پر قید اور جرمانے کی سزا

کراچی(قدرت روزنامہ) انسداد رشوت ستانی کی خصوصی عدالت نے عباسی شہید اسپتال کے ملازم کو…

30 mins ago

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

کراچی(قدرت روزنامہ) شہر قائد کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔…

45 mins ago