نیوزی لینڈ واحد ٹیم ہے جو۔۔۔ شعیب اختر نے اہم بیان دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ واحد ٹیم ہے جو آسٹریلیا کو پکڑ سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں آج مدمقابل ہوں گی، شائقین کرکٹ کو بے صبری سے انتظار ہے کہ چوکے چھکوں کی بہار کا سہرا کس ٹیم کے سر سجتا ہے نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولرشعیب اختر کا فائنل کے حوالے سے کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کو ایک ورلڈکپ ضرور جیتنا چاہیے اور

نیوزی لینڈ واحد ٹیم ہے جو آسٹریلیا کو پکڑ سکتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے حسن علی کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے جسم کو تگڑا کرے۔ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، بری اور اچھی کارکردگی ہوتی رہتی ہے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور کو لاپتا ظاہر کرتے ہوئے بازیابی کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو…

5 mins ago

پی ٹی آئی مظاہرے سے 11 کے پی پولیس اہلکاروں سمیت 564 افراد گرفتار ہوئے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…

6 hours ago

ہمیں کوئی علم نہیں ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین اس وقت کہاں ہیں، بیرسٹر سیف کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی علم…

6 hours ago

پی ٹی آئی احتجاج:سول کپڑوں میں ملبوس کے پی پولیس کے 11 اہلکار گرفتار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا پولیس کے سول کپڑوں میں ملبوس 6 اہلکار ڈی چوک سےگرفتار…

6 hours ago

طاہر اشرفی نے صدر مملکت سے موجود صورتحال میں کردار ادا کرنے کی اپیل کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے صدر مملکت آصف علی…

6 hours ago

عمران خان کا انجام بانی ایم کیو ایم والا ہوگا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو…

6 hours ago