کراچی (قدرت روزنامہ)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے روپے کی قدر میں حالیہ گراوٹ کی چار وجوہات بتادیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی غیر یقینی سمیت روپے کی قدر میں حالیہ تیزی سے گراوٹ کی 4 وجوہات ہیں۔انہوں نے کہا کہ تاریخ کا سب سے بڑا تجارتی خسارہ اور تیزی سے بڑھتی درآمدات بھی روپے کی قدر میں کمی کی وجوہات ہیں۔سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ روپے کی قدر میں کمی کی ایک وجہ مہنگائی کی بلند ترین شرح اور روپے کی فراہمی میں تیزی سے اضافہ ہے۔مفتاح
اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدے کی تجدید کے بعد طے شدہ رقم موصول نہ ہونا مہنگائی کی وجہ ہے۔انہوں نے کہاکہ روپے کی سپلائی میں اضافے نے ملکی معیشت پر دباؤ ڈال رکھا ہے۔
لاہور (قدرت روزنامہ) فرح اقرار ایک مشہور اور باصلاحیت پاکستانی ٹیلی ویژن میزبان اور سابق…
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ رشامی ڈیسائی نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ 16 برس…
ممبئی (قدرت روزنامہ) پاکستانی سوشل میڈیا اسٹارز ایک کے بعد ایک ”ڈیٹا بریچ“ کا شکار…
مصر (قدرت روزنامہ)سالانہ کروڑوں روپے کی پُرکشش تنخواہ اور باس کی ٹینشن سے نجات، ایسی…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی پہلی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی حاضری سے…