لانگ مارچ کب کرنا ہے؟ پی ڈی ایم کا اہم اجلاس آج طلب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کا ورچول اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت مولانا فضل الرحمان کریں گے۔اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کب کرنا ہے اس حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔

ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ کے مطابق پی ڈی ایم کا ورچول سربراہی اجلاس آج سہ پہر 3 بجے ہورہا ہے۔ اجلاس میں مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف، صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف، سردار اختر مینگل، محمود خان اچکزئی، افتاب شیر پاؤ، ڈاکٹر عبدالمالک، پروفیسر ساجد میر اور شاہ اویس نورانی وڈیو لنک سے شریک ہوں گے۔

اجلاس میں حکومت مخالف مظاہروں پر مشاورت ہوگی۔اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کب کرنا ہے اس حوالے سے بھی فیصلہ متوقع ہے۔ ای وی ایم ، انتخابی اصلاحات، سمندر پار پاکستانی، نیب آرڈیننس سمیت دیگر امور پر مشاورت ہوگی۔

Recent Posts

51 سال قبل ہونے والی امیتابھ اور جیا بچن کی شادی کا کارڈ وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نامور بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن اور ان کی اہلیہ و سیاستدان…

9 mins ago

ڈی چوک احتجاج، پی ٹی آئی کارکنان کا پولیس پر پتھراؤ، جھڑپیں، 40 سے زائد کارکنان گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے اسلام آباد میں…

26 mins ago

پروفیشنل باکسنگ میں پاکستانی باکسر محمد وسیم کی ایک اور کامیابی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے ٹاپ پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے اپنے پروفیشنل باکسنگ کیرئیر…

34 mins ago

امریکا میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں، 6 ریاستوں میں ہلاکتوں کی تعداد 223 ہوگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا کی 6 ریاستوں میں طوفان اور سیلاب سے ہلاک افراد کی…

45 mins ago

وزیرداخلہ کا رات گئے ڈی چوک اسلام آباد کا دورہ، پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے رات گئے ڈی چوک اسلام آباد کا…

52 mins ago

اسلام آباد کے گردو نواح میں آرمی ڈپلائمنٹ کا عمل مکمل، پاک فوج کے دستوں نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فوج کے دستوں نے آرٹیکل 245 کے تحت اسلام آباد میں…

1 hour ago