اب آٹے کا بحران۔۔فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا

(قدرت روزنامہ)فلور ملز ایسوسی ایشن نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں ہڑتال کا اعلان کردیا۔فلورزملزایسوسی ایشن کے چیئرمین عاصم رضا نے مطالبہ کیا کہ پنڈی ڈویژن کو مقامی کوٹے سے گندم مہیا کی جائے بصورت دیگر ہڑتال کریں گے۔

انہوں نے بتایا کہ راولپنڈی کی فلورملز کو گندم جنوبی پنجاب سے خریدنے کی ہدایت کی گئی ہے، جنوبی پنجاب سے گندم اٹھائیں گے تو ایک بوری پر 350روپے اضافی دینے پڑیں گے۔عاصم رضا نے خدشہ ظاہر کیا کہ جنوبی پنجاب سے گندم لانے کی صورت میں آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگا۔

فلورزملزایسوسی ایشن کے چیئرمین نے کہا کہ پنڈی ڈویژن کو مقامی کوٹے سے گندم مہیا کی جائے، پنڈی انتظامیہ کے رویے کے باعث مارکیٹ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا نہیں گیا۔ انہوںنے کہاکہ عوام کی سہولت کےلئے 15کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ میں بھیجا ہے۔۔

یہ بھی پڑھیں۔

Recent Posts

نیب نےپشاور بی آر ٹی انکوائری میں 168.5 ارب نکلوا لئے

پشاور (قدرت روزنامہ)نیب نے اپنی 25 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کرلی ہے،…

5 hours ago

مسجد الحرام میں تصاویر اتارنے سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام میں تصاویرکھینچنےسے متعلق نئی…

6 hours ago

بلوچستان، امن فورس اور دہشتگردوں میں جھڑپ،2 رضا کار شہید،5زخمی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے سرحدی علاقے میں امن فورس اور نامعلوم مسلح افراد کے…

6 hours ago

عمران خان کی رہائی کیلئے گنڈاپور نے جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی

پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے جمعہ کے روز ملک بھر میں…

6 hours ago

ایف بی آر نے میرے مرحوم والد کو ٹیکس نوٹس بھیج دیا، عمر ایوب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف…

7 hours ago

3 کرکٹرز کو غیر ملکی لیگ کھیلنے کا این او سی مل گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈنے 3 قومی کرکٹرز کو کو بگ بیش لیگ اور…

7 hours ago