انار کے چھلکوں میں پوشیدہ صحت کے ناقابل یقین راز ضرور جانیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ویسے تو ہر پھل میں ہی اللہ تعالی نے شفاء رکھی ہے لیکن انارا ایک ایسا پھل ہے جس کے بارے میں مشہور ہے کہ انار میں ایک دانہ جنت کا ہوتا ہے۔
کیا آپ نے کبھی انار کی چائے کے بارے میں سنا ہے؟ جی ہاں اس کے چھلکے کی چائے بھی بنتی ہے۔ماہرین غذائیات کا کہنا ہے کہ انار کے چھلکے میں متعدد اقسام کے غذائی اجزاء وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں جن کے حصول کا بہترین ذریعہ انارکے چھلکے کی چائے ہے۔
یہ چائے ہاضمہ درست کرتی ہے۔
قبض اور بدہضمی سے پریشان لوگوں کے لیے انتہائی مفید ہے۔
دل کی بیماری کے خدشے کو کم کرتی ہے۔
جلد کو تروتازہ کرتی ہے۔
دوران خون بہتربناتی ہے حتٰی کہ کینسر جیسی موذی مرض سے تحفظ میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہے۔
انار کے چھلکوں کو دھو کر دھوپ میں خشک کرکے اس کا سفوف تیار کرلیں۔ اس سفوف کو عام پاؤڈر کی طرح بوتل میں ڈال کر محفوظ بھی کرسکتے ہیں۔

چائے بنانے کا طریقہ:
ایک کپ پانی میں ایک چائے کا چمچ انار کے چھلکے کا پاؤڈر ڈالیں۔
اسے چندمنٹ تک اُبال کر چھان لیں۔
آپ اس چائے میں لیموں کا رس اور شہد بھی شامل کرسکتے ہیں۔
اس قدرتی چائے کا ذائقہ بہت ہی لاجواب ہوتا ہے اور فوائد تو آپ پڑھ ہی چکے ہیں۔

Recent Posts

سردی کی دستک، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے…

28 mins ago

پاکستان ہمیشہ سے فلسطین کے مؤقف کی مکمل حمایت کرتا آیا ہے اور کرتا رہے گا: مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ فلسطین کے مظلوم عوام…

30 mins ago

کیا ہوگیا اس ملک کو! ذاکر نائیک کا اسٹیج چھوڑنے پر تنقید پر ردعمل

کراچی(قدرت روزنامہ)معروف عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ایک تقریب کے دوران اسٹیج چھوڑ کر…

35 mins ago

وزیر اعلی مریم نوازسے پرتگال کے سفیر کی ملاقات،تجارتی حجم بڑھانے کیلئے دو طرفہ ٹیمیں تشکیل دینے پر اتفاق

لاہور( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے پرتگال کے سفیر مینوئل فریڈریکو پنہیرو ڈا…

56 mins ago

چینی باشندوں پر حملے کی تحقیقات کی خودنگرانی کرونگا،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد میں چینی سفارتخانے پہنچے جہاں انہوں نے…

59 mins ago

ملتان ٹیسٹ، پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے 328 رنز بنا لیے

ملتان (قدرت روزنامہ) پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کےپہلے روز کے کھیل کے…

1 hour ago