اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ٹیم سیمی فائنل ہار گئی مگر کپتان بابر اعظم جیت گئے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مابین کانٹے دار مقابلے کے بعد آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا چمپیئن بن گیا ہے ۔ پاکستان آسٹریلیا کے ہاتھوں سیمی فائنل میں شکست کے بعد باہر ہو گیا تھا لیکن بابر اعظم نے سیمی فائنل کے بعد بھی بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے ۔ بابر اعظم نے ایونٹ میں سب سے زیادہ 303رنز بناکر پہلے نمبر پر رہے جبکہ آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر
289رنز کیساتھ دوسرے نمبر اور پاکستان کے محمد رضوان 281رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے ۔ سری لنکا کے وانیدوہرا سانگا نے 16وکٹیں لیں تاہم بائولنگ میں کوئی پاکستانی کھلاڑی ٹاپ 5میں اپنی جگہ نہ بنا سکا ۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)قلات میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 اہل کار شہید…
برطانوی اخبار نے سوالات بھیج کر عمران خان کا انٹرویو کیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)برطانوی…
واقعہ جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کے دوران پیش آیا جوہانسبرگ(قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن کے…
کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ریسٹورنٹ پر نامعلوم افراد فائرنگ کرنے کے بعد…
ٹرافی ٹور ٹورنامنٹ کھیلنے سے انکاری کسی ٹیم کیلئے نہیں بدلا جائے گا، پاکستان اسلام…
سیالکوٹ(قدرت روزنامہ ) پنجاب کے شہر ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں حاملہ بہو کے بہیمانہ…