غریب جائے تو جائے کہاں۔۔۔ ڈاکٹروں نے بھی فیسیںبڑھا دیں

تحصیل ساہیوال(قدرت روزنامہ) دیوار کیا گری میرے کچے مکان کی/ لوگوں نے میرے صحن سے راستے بنالیے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ڈاکڑز نے فیسیں بھی بڑھا دیں،تفصیلات کے مطابق ساہیوال،سرگودہا سمیت ڈویثرن بھر میں ڈاکڑوں نے بڑھتی ہوی مہنگاء کے پیش نظر اپنی فیسوں میں اضافہ کردیا ہے، ڈاکڑز کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوء مہنگاء میں اپنے کلینکس اور ہسپتالوں کے اخراجات کو پورا کرنا مشکل ہے ،اسلیے ہم نے اپنی فیس میں اضافہ کردیا ہے،جو ڈاکڑ پہلے 1000 روپے فیس لیتا تھا اس نے فیس کے ریٹ 1500 روپے کردیے اور جو ڈاکڑ 800

روپے فیس لیتا تھا اس نے اپنی فیس 1000 روپے کردی ہے، دوسری طرف ٹیسٹ کرنے والی لیبارٹریز میں اپنے ٹیسٹوں کی فیس بڑھادی ہے جس سے عوام سرکاری ہسپتالوں میں دھکے کھانے پر مجبور ہیںـ

Recent Posts

یروشلم پوسٹ کے دعوے آنکھیں کھول دینے والے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسرائیلی اخبار میں چھپنے والے مضمون پر ردعمل دیتے ہوئے پنجاب کی…

15 mins ago

مولانا فضل الرحمان سے سنا تھا بانی پی ٹی آئی اسرائیلی ایجنٹ ہے، اب ثابت ہوگیا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ حال ہی…

26 mins ago

’آپ مالدیپ میں عبایا پہن کر بھی لطف اندوز ہوسکتے ہیں’

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق اداکارہ ثنا خان نے شوہر کیساتھ مالدیپ میں چھٹیاں مناتے ہوئے…

44 mins ago

ٹک ٹاکرز کے وارے نیارے، صارفین کا پسندیدہ فیچر کب آرہا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کے لیے ایک ایسے فیچر کو لانے…

1 hour ago

محسن نقوی کا دورہِ قذافی اسٹیڈیم، چیمپیئنز ٹرافی سے متعلق کیا کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم…

1 hour ago

سعودی قومی ترانے کے خالق، ابراہیم عبدالرحمٰن حسین خفاجی کون تھے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی قومی ترانہ سعودی عرب کی شان وشوکت اور فخر کی ایک…

2 hours ago