پی آئی اے کا مسافر دورانِ پرواز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اسلام آباد سے راس الخیمہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں ایک مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے طیارے میں دورانِ پرواز افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے۔اسلام آباد سے راس الخیمہ جانے والی پرواز میں مسافر کی طبعیت اچانک خراب ہو گئی جس سے اس کی موت واقع ہو گئی۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق 40 سالہ مسافر معذاللہ خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔پرواز کے راس الخیمہ پہنچنے پر مسافر کی میت اسپتال منتقل کر دی گئی۔اس سے قبل 22 ستمبر 2021ء کو اسلام آباد سے لندن جانے والی پرواز میں مسافر خاتون دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئی تھیں۔ کپتان نے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کرکے تاشقند ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہنگامی لینڈنگ کے بعد مسافروں کو مسلسل 9 گھنٹےتک جہاز کے اندر بٹھائے رکھا گیا

Recent Posts

26ویں آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں، بلوچستان بار کونسل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلو چستان با ر کو نسل کے ایگز یکٹو کمیٹی نے پا کستان بار…

5 mins ago

صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو منگل کو بلوچستان کا دورہ کریں گے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو…

14 mins ago

قلات سے اغوا ہونے والا شخص کوئٹہ سے بازیاب

قلات(قدرت روزنامہ)قلات لیویز فورس کی بہت بڑی کارروائی، قلات سے اغواء ہونے والے شخص کو…

21 mins ago

ڈیرہ بگٹی، مسلح افراد اور امن فورس میں فائرنگ کا تبادلہ، 2رضاکار جاں بحق، 5 زخمی

ڈیرہ بگٹی(قدرت روزنامہ)ضلع بارکھان اور ڈیرہ بگٹی کے سرحدی علاقے اوچھڑی میں مسلح افراد اور…

28 mins ago

کوئٹہ، لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کیخلاف لواحقین کی احتجاجی ریلی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ فار مسنگ پرسنز اور جبری طور پر لاپتہ کئے گئے اہلخانہ کے زیر…

39 mins ago

تربت، ڈگری کالج روڈ پر اقوام متحدہ کی گاڑی الٹ گئی،ایک شخص زخمی

تربت(قدرت روزنامہ)تربت ڈگری کالج روڈ پر اقوام متحدہ کی گاڑی الٹ گئی،ایک شخص زخمی ہوگئے…

47 mins ago