آپ نوازشریف کو عدالت میں پیشی کا مشورہ نہیں دیں گے ؟ عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافی کے سوال پر آصف زرداری نے کیا جواب دیا ؟ جانئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی نیویارک اپارٹمنٹ تحقیقات کے معاملے میں ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست منظور کرلی ہے اور قومی احتساب بیورو (نیب) کو سابق صدر کی گرفتاری سے روک دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے صحافیوں سے احاطہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو بھی کی جس دوران صحافی نے ان سے سوال کیا کہ ” آپ بیمار ہو کر بھی عدالت آئے ، میاں نوازشریف کو عدالت میں پیشی کا مشورہ نہیں دیں گے ؟ “ آصف زرداری نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ” کسی کو مشورہ نہیں دیں گے ، آنا چاہیں تو بسم اللہ ورگرنہ ان کی مرضی ہے ۔ “ صحافی نے ایک اور سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ میاں صاحب کو بیرون ملک جانے کی اجازت لیکن آپ کو بیماری کے باوجود بھی پیشی کا حکم ؟ سابق صدر نے کہا کہ میاں صاحب کے اور میرے ڈومیسائل میں فرق آپ کو نظر نہیں آتا ہے ۔

Recent Posts

’ہم سے بہتر تو کچے کے ڈاکو ہیں‘، کراچی میں پھیلی غلاظت پر شہری بلبلا اٹھا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اکثر و بیشتر اپنے کسی نہ کسی بیان…

4 mins ago

لاہور جلسہ: 21 ستمبر کو روکا گیا تو جیلیں بھر دیں گے، عمران خان کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ 21…

13 mins ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی اس بات پر تعجب ہوتا ہے کہ فوج کا سیاست سے تعلق نہیں، عارف علوی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ڈی جی…

20 mins ago

کوئی مثال نہیں ملتی کہ دنیا میں کہیں کبھی آئینی ترمیم بل خفیہ رکھے جاتے ہوں، حامد خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سینیئر وکیل حامد خان…

28 mins ago

نومولود بچی کو شاپر میں بند کر کے سڑک کنارے چھوڑ دیا گیا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں نوزائیدہ بچوں کو لاوارث چھوڑنے کے رجحان میں اضافہ ہوگیا۔…

35 mins ago

اگلے 20 سال میں بلوچستان ملک کا خوشحال ترین صوبہ ہوگا، احسن اقبال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے…

48 mins ago