سوزوکی کا ہائبرڈ ماڈل لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سوزوکی موٹر کارپوریشن نے اپنے مقبول ترین ماڈل سوزوکی آلٹو 9ویں جنریشن ماڈل کی اگلے سال رونمائی کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کمپنی کا اسے سال 2020میں متعارف کرانے کا منصوبہ تھا تاہم کورونا وبا کے باعث اس کی آمد تاخیر کا شکار ہوگئی ۔ انٹرنیٹ پر لیک ہونے والی تصاویر کے مطابق الیکٹرک ہائبرڈ سوزوکی آلٹو ”سوزوکی سیلیریو” (کلٹس ) کے تازہ ترین ماڈل کے برعکس زیادہ کشادہ ہے ۔

” ٹوئٹ ٹون” یا دورنگوں میں سوزوکی آلٹو ہائبرڈ سوزوکی ہسٹلر سے کافی مشابہت رکھتی ہے۔ 660 سی سی کی تین سلنڈر کا کفایتی پٹرول انجن کی حامل سوزوکی آلٹو پانچ مینول گیئرز اور آٹومیٹک ماڈل دونوں ورژن میں دستیاب ہے۔ سوزوکی نے ابھی اپنے سب سے مقبول ترین ماڈل کی مزید تفصیل ظاہر نہیں کی ہے تاہم کہا جارہا ہے کہ سوزوکی آلٹو ہائبرڈ کو پاکستان میں باقی دنیا کے ساتھ ہی ریلیز کیا جائے گا۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ پنجاب سے ا طالوی سفیر کی ملاقات، لائیو سٹاک اور ڈیر ی پراجیکٹ میں سرمایہ کاری پر اتفاق

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازسے اٹلی کی سفیرماریلنا ارمیلن نے ملاقات…

2 hours ago

مقبوضہ جموں و کشمیر، فلسطین سمیت ہر ملک میں صحافیوں پر تشدد قابل مذمت ہے:مریم نواز

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے…

2 hours ago

آئی جی پنجاب پر اعتبار نہیں، بشریٰ بی بی بہت اہم ہیں، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ممکنہ احتجاج…

2 hours ago

کوئٹہ میں پولیس اہلکار کے نجی سیل پر چھاپہ، 4 نوجوان بازیاب

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بروری پولیس تھانے کے عملے نے پولیس اہلکار…

2 hours ago

شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو بڑا دھچکا لگ گیا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو دھچکا لگ گیا…

3 hours ago

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج ہلاک

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 خوارج کو ہلاک…

3 hours ago