موسم سرما میں صارفین کوبلا تعطل گیس کی فراہمی کیلئے میگا پراجیکٹ تیار

لاہور (قدرت روزنامہ) موسم سرما میں صارفین کوبلا تعطل گیس کی فراہمی کیلئے میگا پراجیکٹ تیار، شہر میں 240 کلو میٹر نئی پائپ لائینز بچھانے کا منصوبہ منظور کر لیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق گیس کی عدم فراہمی اور کم پریشر کی شکایات کے ازالہ کیلئے میگا پراجیکٹ تیار کیا گیا،سیوریج اور گیس پائپ لائینز میں پانی آنے سے بوسیدہ اور زنگ آلود پائپ لائینز کو نئی لائنیں بچھا کر تبدیل کر دیا جائے گا۔سوئی ناردرن گیس کمپنی پائپ لائینز بچھانے کے لئے کروڑوں روپے کے اخراجات برداشت کرے گی۔واضح رہے کہ اس سے قبل سوئی ناردرن گیس کمپنی نے 140 کلومیٹر پائپ لائینز بچھانے کا کام مکمل کیا۔

Recent Posts

جے شنکر کا تحریک انصاف کی جدوجہد سے کوئی تعلق نہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جے شنکر…

19 mins ago

رؤف صدیقی کو ریلیف؛ غیر قانونی بھرتیوں کا نیب ریفرنس واپس بھیجنے کا حکم

کراچی(قدرت روزنامہ) احتساب عدالت نے ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی سمیت دیگر کیخلاف سندھ…

29 mins ago

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈی چوک احتجاج کے لیے قافلے کے ہمراہ کے پی ہاؤس اسلام…

50 mins ago

اسلحہ برآمدگی کیس، علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب…

1 hour ago

وزیر اعلی خیبر پختونخواعلی امین گنڈا پور کی گرفتاری کا حکم آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا…

1 hour ago

کراچی کو جدید اور بہترین شہر بنانے کیلیے 3 ارب ڈالرز کی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سندھ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کو…

1 hour ago