ن لیگ کی مشکلات بڑھ گئیں؟ نیب نے شہباز شریف کے خلاف ٹی ٹی اسکینڈل کے مرکزی ملزم علی احمد کو اسلام آباد سے گرفتارکرلیا
علی احمد پرٹی ٹی اسکینڈل میں ملوث ہونے کا الزام ہے . علی احمد خان ماڈل ٹاؤن کا رہائشی ہے . ملزم کو راہداری ریمانڈ کیلئے آج (بدھ کو ) احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا، ملزم کو تفتیش کیلئے نیب لاہور میں منتقل کردیا جائے گا . گرفتاری کے وقت ایم پی اے ملک احمد خان بھی ملزم کے ساتھ تھے، ملک احمد خان ملزم کے ساتھ گاڑی میں جاکر بیٹھ گئے تھے . . .