ن لیگ کی مشکلات بڑھ گئیں؟ نیب نے شہباز شریف کے خلاف ٹی ٹی اسکینڈل کے مرکزی ملزم علی احمد کو اسلام آباد سے گرفتارکرلیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نیب نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے خلاف ٹی ٹی اسکینڈل کے مرکزی ملزم علی احمد کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا، نیب کو مطلوب ملزم دو سال سے مفرور تھا، علی احمد خان سی ایم ہاؤس میں ڈائریکٹر اسٹریٹجی تعینات رہ چکا تھا۔ذرائع کے مطابق نیب نے ٹی ٹی اسکینڈل کے مرکزی ملزم علی احمد کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا ہے،ٹی ٹی اسکینڈل میں نیب لاہور کو مطلوب ملزم علی احمد خان دو سال سے مفرور تھا، ملزم علی احمد کو اسلام آباد کے ہوٹل کے باہر سے گرفتار کیا گیا،

علی احمد خان سی ایم ہاؤس میں ڈائریکٹر اسٹریٹجی تعینات رہ چکا تھا۔ علی احمد پرٹی ٹی اسکینڈل میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔علی احمد خان ماڈل ٹاؤن کا رہائشی ہے۔ ملزم کو راہداری ریمانڈ کیلئے آج (بدھ کو ) احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا، ملزم کو تفتیش کیلئے نیب لاہور میں منتقل کردیا جائے گا۔ گرفتاری کے وقت ایم پی اے ملک احمد خان بھی ملزم کے ساتھ تھے، ملک احمد خان ملزم کے ساتھ گاڑی میں جاکر بیٹھ گئے تھے۔

Recent Posts

جے شنکر کا تحریک انصاف کی جدوجہد سے کوئی تعلق نہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جے شنکر…

19 mins ago

رؤف صدیقی کو ریلیف؛ غیر قانونی بھرتیوں کا نیب ریفرنس واپس بھیجنے کا حکم

کراچی(قدرت روزنامہ) احتساب عدالت نے ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی سمیت دیگر کیخلاف سندھ…

29 mins ago

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈی چوک احتجاج کے لیے قافلے کے ہمراہ کے پی ہاؤس اسلام…

50 mins ago

اسلحہ برآمدگی کیس، علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب…

1 hour ago

وزیر اعلی خیبر پختونخواعلی امین گنڈا پور کی گرفتاری کا حکم آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا…

1 hour ago

کراچی کو جدید اور بہترین شہر بنانے کیلیے 3 ارب ڈالرز کی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سندھ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کو…

1 hour ago