حکومت کا گردشی قرض ختم کرنے کا فیصلہ ، وزارت خزانہ نے تیل و گیس کی تمام کمپنیوں سے سالانہ منافع کا حساب مانگ لیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) حکومت نے گردشی قرض ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا اس ضمن میں وزارت خزانہ نے تیل و گیس کی تمام کمپنیوں سے سالانہ منافع کا حساب مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق مشیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت گردشی قرض پر اہم اجلاس ہوا جس میں وزارت خزانہ نے تیل و گیس کی تمام کمپنیوں سے سالانہ منافع کا حساب مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق کمپنیوں نے گزشتہ کئی سالوں سے حکومت کو ڈیویڈنڈ ادا نہیں کیا ، کمپنیوں کے ڈیویڈنڈ کو گردشی قرض ادا کرنے کیلئے استعمال کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق کمپنیوں کے

ڈیویڈنڈ کو جی ڈی آر جاری کرنے کیلئے استعمال کرنے کی تجویز پر غور آئی ۔ ذرائع کے مطابق تیل وگیس کی سرکاری کمپنیوں کے منافع سے حکومت اپنے حصے کا گردشی قرض ادا کرے گی ،آئی ایم ایف کو گردشی قرض ختم کرنے والے منصوبے پر عملدرآمد سے بھی قرض کو کم کیا جائے گا

Recent Posts

گندم خریداری: حافظ نعیم کا وزیراعلیٰ ہاوس پنجاب کے گھیراو کا اعلان، جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ

لاہور(قدرت روزنامہ ) جماعت اسلامی نے گندم کی خریداری نہ کئے جانے کے خلاف تحریک…

4 mins ago

اسلام آباد میں آٹے کا تھیلا سستا ہوگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں‌…

12 mins ago

ٹی 20ورلڈ کپ 2024 کا آفیشل ترانہ ’آؤٹ آف دِس ورلڈ‘ جاری

  دبئی (قدرت روزنامہ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آفیشل…

15 mins ago

ملک میں گاڑیوں کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) آٹو موبائل کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی…

3 hours ago

جے یو آئی کو کراچی میں جلسے کی اجازت نہیں ملی

کراچی (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کو کراچی میں جلسے کی اجازت نہیں…

3 hours ago

موبائل سمز بلاک کرنے کیلیے ایف بی آر کے مراسلے کا جائزہ لیکر فیصلہ کرینگے، پی ٹی اے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی طرف…

3 hours ago