حکومت کی کامیابی کی وجوہات کچھ اور ہیں جو آپ بھی جانتے ہیں ، آصف زرداری کا صحافی کے سوال پر جواب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق صدر اور صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین آصف زرداری نے کہا کہ حکومت کی کامیابی کی وجوہات کچھ اور ہیں جو آپ کے بھی علم میں ہے ۔

آصف علی زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جہاں ان سے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی اور مشترکہ اجلاس سے متعلق گفتگو کی ۔ بعد ازاں صحافی نے سوال کیا کہ کیا حکومت کامیاب ہو سکے گی؟ ، جس پر آصف علی زرداری نے کہا کہ حکومت تو کچھ اور وجوہات کی وجہ سے کامیاب ہو رہی ہے، حکومت کی کامیابی کی ان وجوہات کا آپ کو بھی علم ہے۔ صحافی نے سوال کیا کہ کیا اتحادی جماعتیں حکومت کے ساتھ ہیں؟، اس سوال کا جواب آصف زرداری کی بجائے بلاول بھٹو نے دیا کہ آپ دیکھ لیں ہم مقابلا کریں گے۔

Recent Posts

وفاقی دارالحکومت میں غیر قانونی اجتماع کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم

یقینی بنایا جائے کہ ایس سی او سمٹ کے دوران احتجاج اور لاک ڈاؤن کی…

50 mins ago

یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

کیلیفورنیا(قدرت روزنامہ)یوٹیوب صارفین کیلئے ایک بڑی اپڈیٹ سامنے آئی ہے جس میں یوٹیوب نے اپنے…

60 mins ago

مارشل لا میں بھی ایسا نہیں ہوا جو نام نہاد جمہوری حکومت میں ہو رہاہے، حافظ نعیم

لاہور(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ مارشل لا…

1 hour ago

وزیراعلی کے پی کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی وکلاء کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ

پشاور(قدرت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی وکلاء ونگ…

1 hour ago

پی ٹی آئی کے ساتھ دہشت گردوں والا سلوک کرنا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ…

2 hours ago

لاہور میں سلمان راجہ سمیت پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ کے قریب سے پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ، وکلا…

2 hours ago