اسپیکر صاحب ، آپ پارٹی سے استعفیٰ دیں آپ کو اپنے کندھوں پر بیٹھائیں گے ، شہباز شریف نے آر ٹی ایس کو روڈ ٹرانسپورٹ سسٹم کا نام دے دیا
تقریر کے دوران شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی سے کہا ہے کہ اسپیکر صاحب ، آپ پارٹی سے استعفیٰ دے ہم آپ کو اپنے کندھوں پر بٹھائیں گے . اپوزیشن لیڈر نے آرٹی ایس کو روڈ ٹرانسپورٹ سسٹم قرار دے دیا . شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یہ الٹے ہو جائیں یا سیدھے ہم ہر گز نہیں مانے گے ، . انکا کہنا تھا کہ حکومت کی نیت میں فتور ہے ، اجلاس موخر کیاجائے ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں یہ لیکن باتیں انہیںزیب نہیں دیتیں ، یہ اگر واقعی الیکٹرول پروسیس میں تبدیلی چاہتے ہیں اوران کی نیت صاف ہے تو پھر ہم ان کیساتھ تعاون کرنے کیلئے تیار ہیں . بصورت دیگر ہم ہر گز ان کی کسی بات کو نہیں مانے گے . . .